زوال کا وقت

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - خط نصف النہار سے آفتاب کے ڈھلنے کا وقت، دوپہر کے بعد کا وقت، وقت ظہر۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - خط نصف النہار سے آفتاب کے ڈھلنے کا وقت، دوپہر کے بعد کا وقت، وقت ظہر۔